حیدرآباد۔ 16جولائی(اعتماد نیوز)آج وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر
پوتن سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کی جانب سے (brics) ممالک برازل ‘ روس ‘
ہندوستان ‘ چین اور جنوبی افریقہ ممالک کی مشترکہ تنظیم کے موجودہ اجلاس
برازل کے پر ہیں۔ اس ملاقات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے روس اور
ہندوستان کے درمیان کے تعلقات کی مضبوطی اور دیگر امور سے متعلق بات چیت
کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے روس کے صدر پتن کو دسمبر میں ہندوستان کے دورہ
کی دعوت دی۔